top of page
AL Wafi Urdu Vol 1 Vol 2 Shia Books Pdf Manzer Aeliya

AL WAFI URDU

کتاب الوانی مذہب شیعہ امامیہ اثناعشری کی علم حدیث پر مبنی ایک جامع و مستند کتاب الوافی( ملا محسن فیض کاشانی جس کا اردو ترجمہ 400 سال بعد ہورہاہے بزرگوار محترم آصف علی رضا اڈوکیٹ صاحب (پاکستان) نے اپنے سیر حاصل اور پٔر مغز مقدمات کے ساتھ نہایت ہی سلیس زبان میں ترجمہ کیا برصغیرمیں پہلی بار اس کتاب کا pdf مترجم کی اجازت سے پیش کیا جارہا ہے

bottom of page