top of page

Majma Ul Byaan Urdu

حضرات مومنین مذہب شیعہ امامیہ اثناعشری کے علمی خزانے کا گوہر نایاب یعنی ایک ایسی کتاب جس کے اردو ترجمے کا برسوں سے اہل علم حضرات کو انتظار تھا تفسیر مجمع البیان عمدۃالمفسرین شیخ  فضل بن حسن طبرسی علیہ الرحمہ متوفی ۵۴۸ھ جس کا  اردو ترجمہ پروفیسر ڈاکٹر سید طیب رضا نقوی صاحب نے   نہایت سلیس زبان میں کیا
علماےمذہب حقہ کے نزدیکیہ یہ تفسیر بڑی مستند  معتبر اور جامع ہے دو جلدوں میں 
اس کتاب pdf پہلی۔بار  پیش کیا جارہا ہے 
طالب دعا منظر ایلیاء

bottom of page